امام مظلوم(ع) کی مجالس عزا، عقل کے جہل پر، عدل کے ظلم پر، امانت کے خیانت پر اور اسلامی حکومت کے طاغوتی حکومت پر غالب آنے کا ذریعہ ہیں۔

منبع: قيام عاشورا در كلام امام خمينى[رح]

ای میل کریں